اسلام آباد کی ضلعی کچہری کی خصوصی عدالتوں نے سائلین کو انصاف پہنچانے کے لیے اپنا کام جاری رکھا ہوا ہے۔ اُدھر آئے روز کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ایسے میں عدالتی اہلکار اور سائلین کیا احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں؟ جانتے ہیں زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔