کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ جہاں گرا وہاں لوگ تو محفوظ رہے مگر عمارتیں مخدوش ہیں، ایسے میں رہائشیوں کا مطالبہ ہے کہ گھروں کی از سرِ نو تعمیر کی جائے مگر تاحال حکومت نے اس حوالے سے کوئی ضاابطہ کار ترتیب دیا ہے اور نہ ہی رہائش پذیر لوگوں کو اعتماد میں لیا یے۔ کراچی سے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ دیکھیے