Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوریا: ڈرونز کی روشنیوں سے آسمان جگمگا اٹھا

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں سینکڑوں ڈرونز نے اندھیرے آسمان کو رنگا رنگ روشنیوں سے سجا دیا۔ ان روشنیوں کے ذریعے کورونا وائرس سے متعلق معلوماتی پیغامات دیے گئے اور ساتھ ہی اس وبا سے نمٹنے کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ تین سو ڈرونز کے ذریعے آسمان کو مختلف پیغامات اور تصاویر سے سجایا گیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: