متحدہ عرب امارات کا خلائی مِشن 'ہوپ' مریخ روانہ پیر 20 جولائی 2020 10:37 متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مِشن 'ہوپ' جاپان سے مریخ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر مُلک بھر میں کیسا جوش و خروش پایا گیا اور بُرج خلیفہ کیا منظر پیش کر رہا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں۔ urdu news اردو نیوز متحدہ عرب امارات خلائی مشن ہوپ مریخ برج خلیفہ جاپان شیئر: واپس اوپر جائیں