Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیر چناسی: سرسبز میدانوں اور فلک بوس پہاڑوں کا علاقہ

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب دلکش پہاڑوں اور سرسبز میدانوں پر مشتمل پیر چناسی پہلی نظر میں یورپ کا کوئی علاقہ لگتا ہے۔ اس خوبصورت مقام کی سیر کروا رہے ہیں اردو نیوز کے وسیم عباسی اس ویڈیو میں۔

شیئر: