انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی: ’شاید اب پھر مزدوری کرنا پڑے‘
انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی: ’شاید اب پھر مزدوری کرنا پڑے‘
جمعرات 23 جولائی 2020 11:45
چائنیز ایپ ٹک ٹاک پر انڈیا میں پابندی لگنے کے بعد ٹک ٹاک سٹارز کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹک سٹار مامتا ورما کہتی ہیں کہ ٹک ٹاک بند ہونے کی وجہ سے ان کو مالی نقصان ہوا ہے اور اب وہ پھر سے پہلے کی طرح مزدوری کریں گی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔