بیروت میں ملبے سے اٹھتا دھواں بدھ 5 اگست 2020 17:15 منگل کے روز بیروت میں ہونے والے دو زوردار دھماکوں میں سو سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ دھماکے کی جگہ ملبے سے اب بھی دھواں اٹھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔ بیروت لبنان بم دھماکے بندرگاہ ملٹی میڈیا شیئر: واپس اوپر جائیں