اردو زبان کے معروف شاعر اور بالی وڈ فلموں کے گیت نگار راحت اندوری انڈیا کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔
انڈین نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق راحت اندوری انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے اروبندو ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا کوررونا ٹیسٹ مثبت آنے کے ایک دن بعد منگل کو انتقال ہو گیا۔
ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر وینوس بھنڈاری کے مطابق راحت اندوری نمونیا کا شکار تھے اور منگل کی صبح انہیں دو مرتبہ دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔
مزید پڑھیں
-
بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کر گئےNode ID: 475406
-
چل میرے بھائی ۔۔۔ عرفان کے پیچھے رشی بھی چل دیےNode ID: 475661
-
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلیNode ID: 485196