وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ انہوں نے وزارت سنبھالنے کے بعد تین چیزوں پر کام کیا، ایک پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی، دوسرا ٹیوب ویل اور زیرزمین پانی کی گرتی سطح پر کام کیا اور تیسرا رنگ گورا کرنے والی کریموں سے جلد کے کینسر کے بارے میں آگاہی پر۔ تفصیل اردو نیوز کے وسیم عباسی کو دیے گئے اس انٹرویو میں