Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

12گرام مکھن کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ

واشنگٹن .... روزانہ 12گرام مکھن سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکی ماہرین نے بتائی۔ انہوں نے چکنائی والی خوراک اورذیابیطس کے لاحق ہونے کے واقعات پر بھی غور کیا۔ اسکے بعد ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ چکنائی والی خوراک اور جانوروں کی چکنائی سے بنے ہوئے کھانے سے بھی ذیابیطس کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جبکہ روزانہ 12گرام مکھن کے نتیجے میں ذیابیطس کا خطرہ دگنا ہوتا ہے۔ جائزہ رپورٹ میں اس قسم کے کھانا کھانے والے 3349افراد کا جائزہ لیا گیا تھا جس کے بعد یہ رپورٹ تیارکی گئی۔
 

شیئر: