سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور انہوں نے اپنے پہلے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’ووٹ کو عزت دو‘۔
سنیچر کی شام مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹ کی کہ ’خوشی اور مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے میاں نواز شریف نے ٹوئٹر جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
'نواز شریف کو جانے دینا ہماری غلطی تھی'Node ID: 501441
-
’نواز شریف عدالت کے سامنے سرنڈر کریں‘Node ID: 502296
-
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاریNode ID: 505161