Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چائے والا‘ کا ماڈرن ڈھابہ جہاں وہ خود بھی چائے بنائیں گے

سوشل میڈیا سے شہرت پا کر ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے والے ارشد خان المعروف 'چائے والا' نے اسلام آباد میں ماڈرن طرز کا چائے کا ڈھابہ کھول لیا ہے جہاں وہ خود بھی خاص مہمانوں کے لیے چائے بنائیں گے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: