سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں روضہ شریفہ میں نماز اور زیارت کا پہلا مرحلہ 18 اکتوبر اتوار سے شروع ہوگا۔
ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے پیر کو روضہ مبارکہ کی زیارت دوبارہ شروع کرنے کے پروگرام کا افتتاح کیا ہے۔
NEWS | President of the Haramain Sheikh Abdul Rehman Al Sudais inaugurated plan to resume visitation to Rawdah Al Shareefah pic.twitter.com/8qQxhzNSbE
— Haramain Sharifain (@hsharifain) October 12, 2020