اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں منہ کا کینسر مردوں میں دوسرے جبکہ خواتین میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ڈاکٹر جہانزیب مغل کے مطابق یہ کینسر چھالیہ، گٹکا، پان اور دیگر مضر اشیا سے ہوتا ہے۔ ڈاکٹر مغل کے مطابق منہ کے کینسر کے مریضوں میں اکثریت کی عمر 20 سے 50 سال کے درمیان ہے۔ مزید جانیے توصیف ملک کی اس ویڈیو میں۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں