دہلی سے آئے حاجی جاوید نے 40 سال قبل کراچی کے فیڈرل بی ایریا میں چھوٹی سے دکان سے نہاری کے کاروبار آغاز کیا تھا، آج ان کے نام سے منسوب نہاری کی دھوم دہلی تک پہنچ گئی ہے، اور شہر بھر سے لوگ جاوید نہاری نہاری کھانے آتے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں