گڑ کے شربت میں شہری جدت سے مزا دوبالا منگل 3 نومبر 2020 5:52 کراچی کے پختون اکثریتی آبادی والے علاقے بنارس کا گڑ کا شربت بہت مشہور ہے، یہاں کئی سٹال ہیں جو منفرد طریقوں سے یہ مشروب بناتے ہیں۔ گڑ کے شربت میں کیا اجزا ڈلتے ہیں اور بنانے کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں گڑ کا شربت بنارس مشہور سٹال منفرد انداز اجزا طریقہ کار کراچی توصیف رضی ملک اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں