روضہ رسول اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ٹوئٹر پر مسجد نبوی شریف کے موذنوں کے اکاؤنٹ میں کہا گیا ہے کہ ’خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین کی نماز جنازہ کل پیر کو مسجد نبوی شریف میں ادا کی گئی اور انہیں سپرد خاک کردیا گیا‘۔
روضہ اطہر اور حجرہ مبارکہ کے خادم آغا احمد علی یاسین کی وفات کے بعد اب مدینہ منورہ میں صرف تین آغا حیات ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی مسجد نبوی شریف کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
مزید پڑھیں
-
مسجد الحرام میں مزید جدید تھرمل کیمرے نصبNode ID: 515106
-
مکمل چاند کے دلکش مناطر سوشل میڈیا پر وائرلNode ID: 515121
-
مسجد الحرام میں بارش کے دوران نماز عشاNode ID: 515141