جیسے ملبوسات میں ٹرینڈز کروٹ لیتے ہیں اسی طرح سے مہندی لگانے کے ٹرینڈز بھی ہر سال تبدیل ہوتے ہیں۔ مہندی کے جدید ڈیزائن اتنے منفرد ہیں کہ گھر پہ انہیں لگانا ناممکن ہے۔ آج کل مہندی کے کون سے ڈیزائن فیشن میں ہیں، دیکھیے عنبرین تبسم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔