نتائج میں بائیڈن آگے، فیصلہ کن ووٹوں کی گنتی جاری جمعرات 5 نومبر 2020 5:33 امریکی صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج تاحال جاری نہیں ہوئے اور اب تک کے نتائج کے مطابق جو بائیڈن فتح کے قریب ہیں تاہم چند ریاستوں میں فیصلہ کن ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے جو بائیڈن فیصلہ کن ووٹ حتمی نتائج امریکی الیکشن شیئر: واپس اوپر جائیں