Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت انصاف میں 181 ججوں کا تقرر اور ترقی

 ترقی اور تقرر مختلف زموں کے ججوں میں کی گئی ہے(فوٹو الشرق الاوسط)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعریز نے وزارت انصاف میں 181 ججوں کے تقرر اور ترقی کے احکامات جاری کیے ہیں۔
 سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزیر انصاف ڈاکٹر ولید بن محمد صمعانی نے بتایا کہ ترقی اور تقررمختلف زموں کے ججوں میں کی گئی ہے۔
شاہی فرامین کی بدولت عدالتو ں کے عمل میں آسانی اور بہتری آئے گی۔
انہوں نے ججوں کے تقرر اور ترقی پر شاہ سلمان کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر: