Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

احتساب عدالتوں میں 16 ججوں کی تقرری

عدالتی کونسل نے 38 ججوں کی ترقی کا بھی فیصلہ کیا ہے- فوٹو: اخبار 24
محکمہ جاتی عدالت کونسل نے مملکت بھر میں احتساب عدالتوں کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا ہے- عدالتی بینچز ازسر نو تشکیل دی جائیں گی-
عاجل ویب سائٹ کے مطابق محکمہ جاتی عدالتی کونسل نے سربراہ خالد الیوسف کی صدارت میں دو روزہ اجلاس کرکے احتساب عدالتوں کے لیے 16 ججوں کی تقرری کا فیصلہ کیا-
محکمہ جاتی عدالتی کونسل نے 38 ججوں کی ترقی کا بھی فیصلہ کیا- علاوہ ازیں احتساب عدالتوں کے اہم امور پر بھی غور وخوض کیا گیا-

 

خود کو اپ ڈیٹ رکھیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

شیئر: