سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کشمیر پر اپنی آواز اٹھائیں گے اور وزیراعظم نریندر مودی کی تقسیم اور تعصب کی سیاست کی مخالفت کریں گے۔ مزید جانیے بشیر چوہدری کے اس انٹرویو میں