حکومت پاکستان نے آئندہ ایک سے دو برس کے دوران بیرون ملک بھیجے جانے والے والے ورکرز کی تعداد سالانہ آٹھ لاکھ تک پہنچانے اور ترسیلات زر سالانہ 30 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف طے کیا ہے۔
اردو نیوز کے پاس دستیاب دستاویزات کے مطابق اس وقت پاکستان بیورو آف امیگریشن کے ساتھ رجسٹرڈ بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی تعداد 80 لاکھ 60 ہزار ہے۔
ان اعداد و شمار کی روشنی میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ ساتھ برطانیہ، امریکہ اور جنوبی افریقہ میں پاکستانی ورکرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
-
پاکستانیوں کے لیے پانچ ممالک میں ملازمتوں کی تجویزNode ID: 514161
-
او پی ایف ہاؤسنگ: دہائیوں بعد پلاٹس مالکان کے حوالےNode ID: 515186
-
’بیرون ملک پاکستانی، 23.18 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ پورا کیا‘Node ID: 515686