پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی منفرد نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں قیمتی پتھروں اور نوادرات کے ساتھ ساتھ عام استعمال کی پرانی اور نادر اشیا بھی پیش کی گئی ہیں۔
نمائش کے متعلق اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد مزید بتا رہے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔