پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہبار شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا۔
قبل ازیں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل کمپلیکس میں ادا کر دی گئی تھی۔ نماز جنازہ میں شریف خاندان کے افراد ، سیاسی شخصیات اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔
سنیچر کی صبح بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی برطانیہ سے لاہور پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیں
-
والدہ کی وفات کے بعد شریف خاندان کا نیا امتحانNode ID: 519726
-
شریف خاندان کا ایک اور باب بند ہواNode ID: 520041
-
شہباز شریف، حمزہ شہباز کی پانچ روز کے لیے پیرول پر رہائیNode ID: 520921