سبق ویب سائٹ کے مطابق اتھارٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ ’مختلف ریجنوں میں ہونے والے دوروں میں کورونا کے انسداد کے لیے حفاظتی تدابیر کا بھی جائزہ لیا گیا ہے‘۔
’تفتیشی دورے کے دوران مشرقی ریجن میں واقع 3 اداروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جن میں متعدد خلاف ورزیاں پکڑی گئی ہیں‘۔