کراچی میں سردیاں آتے ہی سوپ اور یخنی کا استعمال بڑھ جاتا ہے، شہر کے ہر گلی کوچے میں چکن کارن سوپ کے سٹال سج جاتے ہیں۔ کیماڑی ہاربر سے متصل فش مارکیٹ میں دو نوجوانوں نے کیکڑے کی یخنی کا سٹال لگایا ہے جو ذائقے اور ترکیب دونوں میں منفرد ہے، مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں