سعودی عرب میں ایوانِ شاہی نے شہزادہ متعب بن عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جناہ جمعہ کو ریاض میں ادا کی جائے گی۔
ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ متعب بن عبداللہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔