ہیوی بائیک ریسنگ کا عالمی لائسنس یافتہ واحد پاکستانی
محمد عثمان غنی وہ پہلے اور واحد پاکستانی ہیں جن کے پاس ہیوی بائیک ریسنگ کا اور ریس سکھانے کا عالمی لائسنس ہے۔ متحدہ عرب امارات سے ٹریک ریسنگ شروع کرنے اور جیتنے کے بعد عثمان نے یورپی و دیگر ممالک میں بھی ریسنگ کی، البتہ ان کا خواب ہے کہ پاکستان میں بھی کوئی ریس ٹریک بنے جس پر وہ پہلی بار بائیک دوڑائیں۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔
تفصیلی ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں