Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا اسلام آباد کے ’ون کانسٹیٹیوشن ایونیو‘ کے لیے دروازے کھل گئے؟ 

اسلام آباد کے اہم ترین علاقے شاہراہ دستور پر زیر تعمیر عمارت ’گرینڈ حیات‘ کئی برس سے تنازعے کا شکار ہے۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو، اسلام آباد کا منفرد پتا رکھنے والی یہ عمارت ایک بڑی کمپنی تعمیر کر رہی ہے۔ عمارت کی انتظامیہ نے جرمانے کی پہلی قسط جمع کرا دی ہے۔ رواں سال کے آخر تک ہوٹل اور اپارٹمنٹس خریداروں کے حوالے کرنے کا عزم ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خرم شہزاد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: