وفاقی محتسب برائے تحفظ جنسی استحصال و ہراسیت برائے خواتین کشمالہ طارق نے اے آر وائی ڈیجیٹل پر آن ایئر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’ڈنک‘ میں خاتون کی جانب سے مبینہ طور پر جنسی ہراسیت کی جھوٹی شکایت درج کرانے کے تاثر کو تقویت دینے والی کہانی دکھائے جانے پر چیئرمین پیمرا، چینل کے سربراہ اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کو طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
خواتین کو گھورنا بھی ہراسگی ہے ،کشمالہNode ID: 354801
-
جنسی ہراسگی مقدمہ : وکیل پیش نہ ہونے پر میشا شفیع کو جرمانہNode ID: 414746
-
’’خواتین کو ہراساں کرنے کا آغاز گڈ مارننگ کے میسج سے‘‘Node ID: 416916