دبئی میں مردوں کے پہلے عرب فیشن ویک کا آغاز ہفتہ 30 جنوری 2021 7:44 دبئی میں مردوں کے پہلے عرب فیشن ویک میں فرانس، برطانیہ اور لبنان سمیت تقریباً 15 علاقائی و بین الاقوامی ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی جا رہی ہے، دیکھیے یہ ویڈیو دبئی عرب فیشن ویک شیئر: واپس اوپر جائیں