پاکستانی نوجوان ٹک ٹاک پر اتنے مقبول کیسے؟ اتوار 31 جنوری 2021 7:22 پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد راتوں رات شہرت حاصل کرنے کے لیے ٹک ٹاک کا سہارا لے رہی ہے۔ ٹک ٹاک پر آنے والے نوجوانوں کو کامیابی کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے یہ بتا رہے ہیں پاکستان کے نامور ٹک ٹاکرز یسریٰ سلیم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ پاکستانی ٹک ٹاکرز ٹک ٹاک پاکستانی نوجوان حریم شاہ urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں