پاکستان کی سپریم کورٹ میں ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کے اجرا کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے عدالت کی جانب سے وزیراعظم سے ذاتی حیثیت میں جواب مانگنے پر اعتراض اٹھا دیے۔
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ وزیراعظم کو آئینی تحفظ حاصل ہے۔ ان سے صرف اسی وقت جواب مانگا جا سکتا ہے جب معاملہ ان سے متعلق ہو۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم اور جسٹس فائز عیسیٰ ایک کیس میں ایک دوسرے کے خلاف فریق ہیں۔
مزید پڑھیں
-
سپریم کورٹ نے بی آر ٹی پشاور منصوبے کی تحقیقات سے روک دیاNode ID: 537771
-
سپریم کورٹ: دو ذہنی مریضوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیلNode ID: 539866
-
ترقیاتی فنڈز کیس: ’وزیراعظم سیکریٹری کے پیچھے کیوں چھپ رہے؟‘Node ID: 539931