ویڈیو: مریض 200 بستروں والے نئے ہسپتال منتقل جمعہ 5 مارچ 2021 14:32 گورنر باحہ کی ہدایت پر محکمہ صحت نے المخواہ کے قدیم ہسپتال سے مریض نئے ہسپتال منتقل کر دیے۔ نئے ہسپتال میں 200 بستروں کی گنجائش ہے . ہسپتال مریض وارڈ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں