Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روہنگیا مہاجرین ایک بار پھر بے گھر،  بلوکھلی کیمپ آتشزدگی سے تباہ

بنگلہ دیش میں پیر کی رات کو جنوب مشرقی قصبے کاکس بازار کے قریب واقع روہنگیا مہاجرین  کے  بلوکھلی کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی۔ ہزاروں خیموں میں لگی آگ کے دوران لوگ اپنی معمولی اشیا بچاتے ہوئے جل گئے۔ اقوام متحدہ کے اہلکار جوہانس وین ڈیر کلاؤ نے جنیوا میں آئن لائن بریفنگ میں بتایا کہ ’ہمارے پاس ابھی بھی چار سو افراد کا حساب نہیں ہے شاید وہ ملبے میں کہیں ہیں۔

شیئر: