Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرنس فلپ چل بسے، ملکہ کے ساتھ 72 برس کا ساتھ چھُوٹ گیا

ملکہِ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر دا ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ جمعے کے روز 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ پرنس فلپ کا انتقال جون میں 100 ویں سالگرہ سے فقط دو ماہ قبل ہوا۔ پرنس فلپ نے ملکہ الزبتھ کے ساتھ تقریباً سات دہائیوں پر محیط ازدواجی زندگی گزاری۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: