Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر میں تین ہزار سال پرانے شہر کی دریافت

مصر کے شہر لکسور میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے تین ہزار سال پرانے شہر کی باقیات دریافت کی ہیں۔ یہ شہر وقت کے ساتھ ساتھ ریت کے نیچے غائب ہو گیا تھا۔ دیکھیے ویڈیو رپورٹ

شیئر: