Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گجر نالے کے اطراف گھروں کی مسماری اور ’کھنڈر سے سامان چُنتے مکین‘

کراچی میں گجر نالے کی توسیع کے لیے اطراف میں قائم سینکڑوں گھروں کو مسمار کردیا گیا ہے تاہم حکومتی دعووں کے برعکس ان گھروں کے مکینوں کو نہ تو متبادل گھر دیے گئے ہیں اور نہ ہی ان کے نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے معاوضے کی ادائیگی کی گئی ہے۔ گھروں کی مسماری کے بعد علاقہ کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: