سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک نے ابشر افراد اور توکلنا ایپ پر ای ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا ہے۔
اخباار چوبیس کے مطابق محکمہ ٹریفک کے ترجمان نے بتایا کہ ای ڈرائیونگ لائنسس کا ڈیجیٹل کا ایڈیشن سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( سدایا) کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔
تمكّن رخصة القيادة الرقمية صاحبها من تحميل بيانات رخصة القيادة على الهواتف الذكية عبر تطبيق #أبشر أفراد، وإبرازها لرجل المرور في حال عدم حمل أصل الرخصة.
تعرف على خطوات تفعيل رخصة القيادة الرقمية#المرور_السعودي pic.twitter.com/6Rpk9Em53s— المرور السعودي (@eMoroor) April 16, 2021