Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہسپتالوں میں آکسیجن سپلائی کیسے برقرار رکھی جاتی ہے؟

پاکستان میں حکام نے کورونا کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے آکسیجن کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ہسپتال میں داخل مریضوں تک آکسیجن کی سپلائی کو کیسے یقینی بنایا جاتا ہے، اور آکسیجن ذخیرہ اندازاً کتنے دنوں تک کار آمد ثابت ہو سکتا ہے۔ کراچی سے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: