ویڈیو: بریدہ میں سڑکوں پر گھومنے والا مگر مچھ پکڑ لیا گیا
ویڈیو: بریدہ میں سڑکوں پر گھومنے والا مگر مچھ پکڑ لیا گیا
بدھ 28 اپریل 2021 14:36
بریدہ میں وزارت پانی و بجلی اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے سڑکوں پر آزادانہ گھومنے والے مگر مچھ کو پکڑ لیا۔ یہ بریدہ کے مشرقی علاقے کے مرکز الھدیہ میں پایا گیا تھا۔