ریاض (ذکاء اللہ محسن) ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریاض کی کرکٹ ٹیم نےسماءاسٹیل بحرین ٹورنامنٹ 3 میچوں کی سیریز کھیلنے کےلئے بحرین کا دورہ کیا۔ بحرین کرکٹ کلب کے مابین ہونے والے 3 میچوں میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ بہترین کارکردگی اور پوائنٹس کے فیصلے پر آر سی اے کی ٹیم کو فتح حاصل ہوئی۔ ریاض پہنچنے پر آر سی اے کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔پر وقار تقریب میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
19, مارچ 2025
16, مارچ 2025
11, مارچ 2025