بند ڈبوں میں چھوٹے پالتو جانوروں کی فروخت پر چین میں ہنگامہ
بند ڈبوں میں چھوٹے پالتو جانوروں کی فروخت پر چین میں ہنگامہ
اتوار 9 مئی 2021 6:46
چین میں بند ڈبوں میں پالتو جانوروں کی فروخت کے خلاف اس وقت آن لائن ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب حکام نے ایک کوریئر ٹرک کو پکڑا جس میں بڑی تعداد میں کتوں کے پِلے اور بلی کے بچے ڈبوں میں بند تھے اور خوراک و ہوا کی کمی کے باعث کچھ مر چکے تھے۔ ویڈیو رپورٹ