گرمیوں میں گاڑی گرم ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے اور ایسی صورت میں عموماً گاڑی خود ہی بند ہو جاتی ہے۔ اسی طرح ریڈی ایٹر بھی بلاک ہو جاتا ہے، بنیادی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے یہ مسائل بڑھ جاتے ہیں، ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے زبیر علی خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں