ہیوسٹن کی گلیوں میں سیر کرنے والا بنگال ٹائیگر بازیاب پیر 17 مئی 2021 13:13 امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں بنگال ٹائیگر جسے کچھ دن پہلے رہائشی علاقے میں دیکھا گیا تھا پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں بنگال ٹائیگر ٹیکساس ہیوسٹن انڈیا شیئر: واپس اوپر جائیں