کیسے پتا چلے کہ گاڑی ایکسیڈنٹ کے بعد پینٹ کی گئی؟ ہفتہ 29 مئی 2021 5:58 پاکستان میں سیکنڈ ہینڈ یا پرانی گاڑیوں کی خریداری کے وقت گاہک اس کا ہر طرح سے معائنہ کرتے ہیں کہ کہیں بڑی خرابی نہ ہو۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں کے دوبارہ پینٹ کا پتا کیسے لگا جاتا ہے، حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے پرانی گاڑی ایکسیڈنٹڈ گاڑی پینٹ شدہ گاڑی سیکنڈ ہینڈ کار شیئر: واپس اوپر جائیں