پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں ڈبو ریچھ کی ماں کو شکاریوں نے مار دیا تھا۔ چند روز قبل ڈبو کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وائلڈ لائف نے ننھے ریچھ کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا، لیکن اب ڈبو کو دوبارہ لاہور سے اسلام آباد چڑیا گھر منقتل کر دیا گیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔