پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پانچ اضلاع میں چار سالوں سے بند موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔
یہ سروسز سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کی گئی تھیں جس کی وجہ سے عام صارفین کو مواصلاتی رابطوں اورضروری خدمات کے حصول خاص کر طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔
انٹرنیٹ سروسز بحال ہونے پر متاثرہ اضلاع کے صارفین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
کوئٹہ: آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج، گرفتار طلبہ کی رہائیNode ID: 487636
-
وزیراعظم کا وزیرستان میں فور جی انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلانNode ID: 533996