Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں سعودی سفیر سے وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات

سعودی سفیر نواف سعيد المالكي سے پاکستاان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے ملاقات کی ہے۔ (فوٹو: سعودی سفات خانہ ٹوئٹر)
پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعيد المالكي سے پاکستاان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارت خانے کے ٹوئٹر ہینڈل پر جاری بیان کے مطابق سعید نواز المالکی نے اپنے دفتر میں نورالحق قادری سے ملاقات کی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی سفیر اور وزیر مذبی امور نے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: